MUJTABA Malik
mujtabba.bsky.social
MUJTABA Malik
@mujtabba.bsky.social
Social Media worker🔥
Tiger of Imran Khan 💙
بریکنگ نیوز 🚨

حکومت و طاقتوروں کے کانپیں ٹانگیں کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ سسٹم کا اصلی باپ آرہا ہے کون اصلی باپ آ رہا ہے🔥🔥
November 20, 2024 at 11:25 AM
بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان سے اہم ملاقات کیلئے علی آمین آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں
حکومت و طاقتور مذاکرات کیلئے عمران خان کی منتیں کر رہی یہی وجہ علی آمین گنڈاپور بار بار ملاقات کیلئے جارہے ہیں
شاباش پاکستانیو 24 نومبر کی تیاری زور شور سے جاری رکھو جلوہ ہو گا دھوم سے ہو گا.🔥🔥
November 20, 2024 at 9:39 AM
طاقت اگر دی جا سکتی ہے تو اسی طرح لی بھی جا سکتی ہے۔
اگر آپ سب لوگ خود کو کمزور ڈرپوک کروگے تو ایک طاقتور انسان آپ سب کو غلام بنا سکتا ہے۔
اگر آپ لوگ خود اپنے آپ پے بھروسہ کرو خوف ختم کرو خود کو مظلوم نہ سمجھو تو آپ ایک بڑھی طاقت بن سکتے ہو جو سامنے والے ظالم بادشاہ کو بھی جُھکا سکتا ہے🔥🔥
November 18, 2024 at 12:33 PM