Muhib Ullah
banner
muhibullah.bsky.social
Muhib Ullah
@muhibullah.bsky.social
Reposted by Muhib Ullah
ایمل ولی نے اپنے دادا اور نانا کی سیاست کو دفن کردیا، اسد قیصر

#AimalWaliKhan #AsadQaiser #politics
#rayehaqmedia
November 16, 2025 at 4:16 PM
آج کا ہیش ٹیگ
#JUIDigitalKP
ساتھی بھرپور شرکت فرمائیں۔
November 16, 2025 at 4:12 PM
جمعیت طلبہ اسلام پی کے 80 پشاور تہکال کے نوجوانوں اجلاس میں ضرور شرکت کرے
ایجنڈہ: 8 دسمبر اسرائیل مردہ کانفرنس
December 4, 2024 at 5:01 PM
27 نومبر سانحہ ڈی چوک
جتنے بھی کارکن فوت ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💔
November 28, 2024 at 2:30 AM
ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
November 23, 2024 at 5:27 PM
آج جناب عثمان خلیل یوتھ کونسلر آف پاوکہ کی طرف سے عشائیہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بہت عزت بخشی اور اللہ سے ان کیلئے دعا مانگتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انکو دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے
November 20, 2024 at 5:29 PM
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 9:55 AM
انشاء اللہ اسلام اور آئین پاکستان کے مطابق گستاخ قرآن مجید کو پھانسی دلاکر دم لینگے اللہ تعالیٰ تمام تر قانونی کاروائی میں ہمیں کامیاب کرے اور مجرم کو پھانسی دے کر تمام تر گستاخوں کے لئے نشان عبرت بنادے
محب اللہ سابقہ انفارمیشن سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام (PK80)پشاور
November 19, 2024 at 5:14 PM