Muhasibkhan Sherpao
banner
muhasib.bsky.social
Muhasibkhan Sherpao
@muhasib.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ ن ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری ضلع عربی کراچی پاکستان
Karachi ،24 دسمبر کو
بانی پاکستان محمد علی جناح اور قائد نواز شریف کی سالگرہ کے توسط سے پروگرام طے کرتے ہوئے ضلع عربی کے رہنماؤں کا مشاورتی میٹنگ
December 23, 2024 at 1:05 PM
‏اسرائیل کا پاکستان کو پیغام۔۔ فلسطین کے معاملے میں خاموش ہوجائیں۔۔ شہباز شریف کا انکار۔۔۔ اسرائیل کے حکم پر امریکہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی لگادی۔۔۔ اور پی ٹی آئی کا جشن شروع ہے🤔
امریکی پابندی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف 💪✌️
December 19, 2024 at 9:40 AM
بھائی ججز کو گالیاں دینے سے بہتر ہے کہ عمران خان اپنے وکلا کو تیاری کا کہیں اور ورکرز اپنے وکلا سے پوچھے کہ تمھارے پاس دلیل کیوں ❓ موجود نہیں ہے 👇
December 10, 2024 at 12:54 PM
نواز شریف سے محبت کی وجہ صرف یہی ہے کہ نواز شریف کی حکومت میں ملک و عوام خوشحال ہوتی ہیں ،💝👇
November 19, 2024 at 1:37 PM