MUHAMMAD TARIQ
banner
muhammadtariqkhan.bsky.social
MUHAMMAD TARIQ
@muhammadtariqkhan.bsky.social
اورنگزیب نے ریمارکس دئیے میڈیا ک کیا ہے میڈیا میں تو کہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمار ہو گئے میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو کاروبار کیسے چلائے گا عدالت نے ایف آئی اے پراسیکوٹر کو ہدایت کی آپ میڈیا کو چھوڑ دیں اس سے خود کو الگ کر لیں ہم نے بھی الگ کر لیا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے
November 20, 2024 at 6:08 AM
دلچسپ مکالمہ : توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی ایف آئی اے پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ 'گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن میڈیا پر پہلے بات شروع ہو گی پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہو جائے 1
November 20, 2024 at 6:02 AM
کیسی لگی یہ اپ کو پوسٹ اپنی رائے کا اظہار کیجئے کمنٹس میں؟؟
November 20, 2024 at 3:39 AM
اپنی رائے کا اظہار کیجئے کمنٹس میں؟؟
November 20, 2024 at 3:38 AM
ان کو لگتا ہے کہ ہم نے آب حیات پیا ہوا ہے حسینہ واجد کو بھی ایسا ہی لگتا تھا اس وقت تحریک انصاف لوگوں کی آخری امید ہے جس دن لوگوں کی یہ امید بھی ختم ہو گئی اس دن کوئی بھی معاملہ ٹریگر کرے گا اور ان کے ہاتھ سے بات نکل جائے گی ۔ صدیق جان
November 20, 2024 at 3:35 AM
اسٹیبلشمنٹ اور PTI کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔ PTI کی کال کا بہت خوف ہے کیونکہ عالمی میڈیا اور بار بار آنے والے خطوط نے بہت پریشر بنا دیا ہے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس پکڑ دھکڑ کی آہ و بکا پوری دنیا نظر رکھ رہی ہے۔
خان کے 3 مطالبات ہیں
مینڈیٹ کی واپس
رول آف لا
جیلوں میں بند قیدیوں??
November 20, 2024 at 3:25 AM
عمران خان کی کال پر میں اور میری دونوں بیٹیاں 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گی اور تحریک انصاف کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گی۔ چوری شدہ مینڈیٹ اور سیاسی کارکنان کی ناحق گرفتاریوں کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا آئینی حق حاصل کرنے کے لیے باہر نکلانا چاہیے ہبہ فواد چودری
November 19, 2024 at 3:00 PM
عمران خان نے جمعرات تک کا ٹائم دے دیا
November 19, 2024 at 12:52 PM
*_‏عمران خان اور علی امین ملاقات کی کہانی سامنے آ گئی۔_*

*_علی امین گنڈا پور سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا جس کی وہ اجازت لینے عمران خان کے پاس گئے_*

*_ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ ڈیمانڈز کی منظوری پر ہی مذاکرات کامیاب ہوں گے_*
*_`عمران خان 🔥`_*
November 19, 2024 at 10:53 AM
میں عمران خان کی بات پر یقین کرتا ہوں
مداخلت ہوئی فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 9:52 AM
@qamarulhaqsian.bsky.social الرٹ الرٹ🚨
20 نومبرکےبعد انٹرنیٹ بندہو جائےگا
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنےکاپلان ہے
ٹرانسپورٹ اورریل گاڑیاں بھی بندکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
موٹروےجی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈبھی بندکرنے کےاحکامات
November 19, 2024 at 9:20 AM
@نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟
November 19, 2024 at 9:19 AM