Muhammad Taha
muhammadtaha.bsky.social
Muhammad Taha
@muhammadtaha.bsky.social
Reposted by Muhammad Taha
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور "وی پی اینز" پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پاکستانی عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
بلیوسکائی پاکستان میں آزادیِ اظہارِ رائے کیلئے نئے پلیٹ فارم کے طور پر ابھر رہا ہے جس کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ایکس (ٹویٹر) اور VPNs پر حکومتی پابندیوں کا ایک واضح ردعمل ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ پ...
thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 9:39 AM
حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کا موڈ واضح نظر آ رہا ہے کہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو مروائے گی۔
November 19, 2024 at 10:24 AM