Muhammad saim ahmed
muhammadsaimahmed.bsky.social
Muhammad saim ahmed
@muhammadsaimahmed.bsky.social
#stand with Pakistan tahreq-e-insaf
✍️‏خان صاحب کو میرا پیغام دینا کہ ہم نے وفا نبھائی ہے ہم نے خون دیا ہے ہم دیتے رہیں گے ہم پر چار برسٹ مارے ہیں مجھے چار گولیاں لگی ہیں ۔

زخمی کارکن
#standwithimrankhan
November 28, 2024 at 4:50 PM
🚨 *_‏پختون خواہ سے تو کوئی شکوہ ہے نہیں ہر بار نکلے علی امین سے بھی نہیں دو بار آیا پنجاب نہیں آیا مگر اس سب کا حساب کتاب پھر سہی_*

*_ابھی ایک پوائنٹ ایجنڈا رکھو اور ایک ہی سوال کا جواب مانگو کوئی آیا یا نہیں ریاست نے اپنے ہی لوگوں کو گولیاں کیسے ماریں۔۔۔_*
#pti
November 28, 2024 at 3:14 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨
انقلاب کیلئے ضروری ہے جرنیلوں کو ٹھکانے لگانا ہے تو عوام کو اسلحے کے ساتھ پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ کرنا پڑے گا صحافی ارشاد بھٹی کا زبردست تحزیہ
#standwithpti
November 28, 2024 at 3:14 PM
*_‏اسکے بعد مطیع اللہ جان اغوا ہو گئے..!!🚨_*
November 28, 2024 at 12:29 PM
خبریں ا رہی ہے کہ پختون قوم پورے پختون خواہ سے پختونوں کا جرگہ بلا رہے ہیں
ایک ایک لاش کا حساب لیا جائے گا پختون ہزار سال بعد بھی بدلہ نہیں چھوڑتا
#standwithpti
November 28, 2024 at 10:45 AM
ہسپتالوں میں جا کر ڈھونڈنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔ کل محسن نقوی نے کہہ تو دیا تھا، “آپ کو لاشیں نہیں دیں گے”۔ ثمینہ پاشا
لعنت بے شمار
#standwithimrankhan
November 27, 2024 at 6:06 PM
November 27, 2024 at 4:57 PM
معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے
کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں😭

💔
November 27, 2024 at 4:57 PM
جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے🔥✌️
#standwithimrankhan
November 27, 2024 at 4:51 PM
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس پر عقل سے پیدل لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے..!!!
لعنت اسٹیبلیشمنٹ پر خدا کی لعنت ہو تم پر
#standwithpti
November 27, 2024 at 4:48 PM
ایک معروف صحافی خاتون کا میسج سنا۔

روتے ہوئے بتا رہی تھی کہ انہوں نے گاڑیوں کے اندر سوئے ہوئے لوگوں کے سروں میں گولیاں ماریں جیسے ارشدشریف کے سر میں گولی ماری تھی۔
کچھ شرم کرو ظالموں
#standwithpti
November 27, 2024 at 4:46 PM
‏پہلے سمجھتا تھا
جرنیل کرپٹ ہیں اب سمجھ میں آیا کہ فوج کا ایک معمولی سا سپاہی بھی اتنا ہی بے غیرت ہے
جتنا اس کا جرنیل*
#standwithpti
November 27, 2024 at 4:44 PM