Muhammad Safdar
banner
muhammadsafdar.bsky.social
Muhammad Safdar
@muhammadsafdar.bsky.social
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
November 28, 2024 at 1:42 PM
November 28, 2024 at 1:42 PM
ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے شفیق لند کے بھائی اسلام آباد میں ہیں اور پولی کلینک انتظامیہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ ان کی لاش دی جائے لیکن ڈاکٹروں نے کہا کہ اگر وہ پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کی لاش اس کے لواحقین کے حوالے کرتے ہیں تو وہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
November 28, 2024 at 1:39 PM
پورے ملک میں خوف و ہراس پھیلا کر عوام سے محبت کی امید بھی رکھتے ہیں ؟ بس کر دیں بس ! آپ ناکام ہی نہیں پوری طرح ایکسپوز بھی ہو گئے ہیں۔ آپ کو تو اپنی حفاظت کیلئے محافظ بنایا گیا تھا آپ تو قابض ہی بن گئے!
November 28, 2024 at 2:47 AM
بنگالیوں کو آپ سے نفرت تھی ، بلوچی آپ سے خفا ہیں ، پٹھان آپ سے ناراض ، مہاجروں کو آپ پر یقین نہیں ، سندھ ڈاکوؤں کے قبض میں ہے کشمیری جدوجہد کو نقصان آپ نے پہنچایا ، گلگتی اپنی زمینوں پر آپ کو قابض سمجھ رہے ہیں، اب تو پنجابی بھی غصے میں ہیں پھر دعویٰ بھی ہے کہ سیاست سے آپ کا کوئی تعلق نہیں
November 28, 2024 at 2:47 AM