Muhammad irfan sial
banner
muhammadirfan786.bsky.social
Muhammad irfan sial
@muhammadirfan786.bsky.social
‏سلیبریٹیز نمرہ ماہرہ کا بھی ٹوٹا لیک ھوگیا
ایسی کیا ضرورت آگئی تھی
میراتھن ریس دوڑ میں نمرہ ماہرہ بھی آگئیں
December 2, 2024 at 10:05 PM
‏ہم نے تو باعزت آپشن لکھا تھا پیرنی گرفتار مگر یوتھیے بضد تھے گرفتار نہی ہوئی بھاگ گئی ہے
کہاں ملتے ایسے جزباتی ورکرز ؟
November 26, 2024 at 9:18 PM
‏آپریشن ڈی چوک میں ہو رہا ہے
اور یوتھیے سوشل میڈیا سے غائب ہو گئے ہیں
او نکلو تواڈی ۔۔۔۔۔😂
November 26, 2024 at 9:18 PM
‏پی ٹی آئی کے اپنے ہی کسی کارکن نے علی امین گنڈا پور کو بوتل دے ماری، جب وہ گاڑی سے نکل کر ھاتھ ہلا رہا تھا۔
یہ جو گندی نسل تم نے تیار کی ہے اس کے ہاتھوں تم بھی محفوظ نہیں رہو لو آج بھگتو
November 26, 2024 at 3:28 PM
‏گنڈاپور گاڑی سے نہ اتر ے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk لے کر جائیں گے،
November 26, 2024 at 3:27 PM
‏جس کے پاس تمھارے لیے وقت نہ ہو اس کو کبھی پریشان مت کرنا کیونکہ وہ اپنی دنیا میں بزی ہے اور اس کو اپنی دنیا میں تمھاری ضرورت نہیں ہے
November 22, 2024 at 4:14 AM
‏بڑا تنگ کردا اے دل مینوں
ماہی واسطہ رب دہ مل مینوں
ہوں سدراں ہاڑئے پوندایاں نے
مینوں یاداں تیریاں اوندیاں نے ❤
November 21, 2024 at 7:47 PM
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے”
‏سناؤ فیر
November 21, 2024 at 11:33 AM
‏👰میں نے اسکا ہاتھ تھاما تو اس نے مسکرا کر کہا گرم ہاتھ وفا کی نشانی ہوتی ہے اور میں یہ سن کر اتنا خوش ہوا کہ
یہ بھول گیا کہ اس کے ہاتھ کتنے سرد تھے 🍂❤️‍🩹🥹
November 19, 2024 at 4:27 PM
یہ ایپ ابھی سہی طرح سے سیٹ بھی نہیں ہوئی
تے اسی سارے ایتھے وڑ کے بیٹھ وی گئے آں
ساڈا تے او حساب سے
ہالے پلاٹ خریدا وی نئی صرف پسند کیتا اے تے ہر کسے نوں مصیبت ہے گئی اے
کہ

ایتھے میرا کمرہ ہوئے گا😂🤣🤣😂 a
November 18, 2024 at 12:28 PM
Reposted by Muhammad irfan sial
کیا آپا علیمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں؟
November 18, 2024 at 11:59 AM
سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔
لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے
November 18, 2024 at 11:54 AM
Reposted by Muhammad irfan sial
ایک پنجابی نظم
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted by Muhammad irfan sial
عثمان داڑ فائنل احتجاج سے قبل ہی ملک فرار ہو کر امریکہ پہنچ گے
اب عثمان ڈار امریکہ بیٹھ کر یوتھیوں کو بھاشن دے گا کہ نکلو پاکستان کے لئے خان کے لئے

پی ٹی آئی کا ایک اور بھگوڑا امریکہ پینچ گیا
November 18, 2024 at 7:23 AM
میری بکریوں اپ بھی نیلے اسمان کے نیچے ا جائیں
November 17, 2024 at 11:42 PM
میرے پاکستانیوں سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں ہے اور جو ٹیوٹر کے اوپر اپ ٹوٹے لیک کر رہے تھے وہ ادھر ٹوٹے لیک نہیں کرنے
November 17, 2024 at 11:35 PM
Reposted by Muhammad irfan sial
پاکستان زندہ باد ✊🇵🇰🫡
November 17, 2024 at 10:06 PM
Reposted by Muhammad irfan sial
صدیق جان کو ابھی تک یہاں زیادہ لوگوں نے گھاس نہیں ڈالی 😂😂
November 17, 2024 at 3:54 PM
‏ایک شادی پر دولہے کا دوست مکمل سلامیاں لکھنے کے بعد تمام پیسے لیکر کراچی بھاگ گیا
ایسے بھی ہوتے ہیں دوست 😂😂😂
November 17, 2024 at 11:02 PM
میں خوش امدید کہتا ہوں تمام دوستوں کو جنہوں نے ٹوٹر سے ہجرت کر کے بلیو سکائی کو جوائن کیا ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں تاکہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں شکریہ
November 17, 2024 at 10:54 PM
@muddassar04.bsky.social ہم معزز دوستوں کو خوش امدید کہتے ہیں بلیو سکائی پہ
November 17, 2024 at 10:52 PM
‏اچھا میں تیکوں نہیں بھاندا، چلو ٹھیک اے

جیڑھا تیکوں بھاوے ، شالا مرے
November 17, 2024 at 10:50 PM
‏بس شاکر وقت غریبی وچ
شالا یار نوں یار نہ ویکھے 🦋
November 17, 2024 at 10:13 PM
‏بات کو سمجھا کرو میرے دوست
یہ باہر کی دنیا تیرے لیئے نہیں ھے
November 17, 2024 at 10:10 PM
Reposted by Muhammad irfan sial
مسکے تیرا ککھ نا رہوے
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 10:07 PM