muhammadfiazsst.bsky.social
@muhammadfiazsst.bsky.social
فطرت سے چھیڑ چھیڑ ہمیشہ مہلک ثابت ہوئی ہے۔ سیلاب کوئی بھی ہو اسکا راستہ روکنا نری بیوقوفی ہے۔
پھر وہ سیلاب پانی کا ہو، ریتلا ہو یا انسانی، یہ راستے میں آنے والی ہر شے بہا لیجائے گا
پھر بند باندھنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔
اس کڑوے حق کو جتنی جلدی تسلیم کیا جائے گا اتنا کم نقصان ہوگا
November 20, 2024 at 8:04 PM