تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان،گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے

The great imran khan
The great imran khan
ہماری فوج ایک ذمہ دار اور پروفیشنل فوج ہے نا کہ کوئی کارپوریٹ ادارہ۔ آئین کی رو سے ہماری فوج کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں کرتی لہذا فوج کو ہر گز بدنام نہ کیا جائے۔ اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی پروڈکٹ خود کو فوج سے منسوب کر رہی ہے تو آپ اس کا بائیکاٹ کر کے اپنی پروفیشنل فوج کے بیانیے کا ساتھ دیں،