banner
muhammadaarish.bsky.social
@muhammadaarish.bsky.social
‏جو لوگ AI ٹیکنالوجی سے فوٹوز بناتے ان کو اچھی طرح معلوم ہو گا کہ کوئی بھی فوٹو بنانے کے لیے AI کو تفصیل میں بتانا پڑتا ہے جسے Prompt کہتے ہیں۔
اب جن کی سوچ قیمے والی نان کی ہو تو وہ AI کو بھی یہی بتائیں گے کہ نوازشریف اور قائداعظم گوالمنڈی میں آلو والے پراٹھے کھا رہے ہیں 😂
December 14, 2024 at 10:31 AM
جناح کو سنا تھا عمران کو دیکھا ہے
December 14, 2024 at 10:25 AM
‏مریم نواز کا چین پہنچنے پر چنگ ینگ نے شاندار استقبال کیا
چنگ ینگ اپنی گلی کے معروف بزنس مین ہیں۔🥴
December 9, 2024 at 5:11 PM
‏مریم نواز کا چین پہنچنے پر چنگ ینگ نے شاندار استقبال کیا
چنگ ینگ اپنی گلی کے معروف بزنس مین ہیں۔🥴
December 9, 2024 at 5:09 PM
‏یہ سفید داڑھیاں یہ پگھڑیاں یہ ٹوپیاں اور یہ شیرینی لہجے
یہ سارے تو یزید کے دربار میں بھی تھے ناں
December 9, 2024 at 11:07 AM
‏مڈل ایسٹ کے نقشے کی تبدیلی کے بعد گریٹر اسرائیل بنانے پر عمل جاری ہے مجھے یہ حالات خطرناک نظر آرہیں ہیں یہ عمران خان کی رہائی کے معاملے سے جڑے ہیں۔ لیکن ایک چال ان کی اور ایک الله کی۔۔۔۔
ترجمہ:
"اور انہوں نے (کفار نے) چالاکی کی، اور اللہ نے (اپنی) تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔"
December 8, 2024 at 5:10 AM
December 4, 2024 at 3:30 PM
نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
December 3, 2024 at 5:14 PM
‏تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ۔
December 1, 2024 at 7:45 PM
‏اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
November 24, 2024 at 8:12 AM
آر یو ریڈی عزیز ہم وطنوں
November 24, 2024 at 6:57 AM
November 23, 2024 at 6:05 PM
نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز , دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی اس لیے نظام بدلو

بابا رحما
November 21, 2024 at 5:53 AM
November 19, 2024 at 3:34 PM
خود کو دیکھو گے بے رنگ دیکھو گے
#finalcall #poerty #udaas
November 19, 2024 at 3:21 PM
November 19, 2024 at 10:51 AM
November 19, 2024 at 10:41 AM