جمیعت علماء اسلام کے پلیٹ فارم سے ملک میں اسلام کا نفاذ اور آئین کی بحالی۔
رکن مجلس شوریٰ و عمومی جمیعت علماء اسلام NA48 اسلام آباد
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
صاحبِ فراش ہوگئے ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن صاحب گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس گئے تھے واپسی پر ان کے پاؤں میں تکلیف شروع ہوگئی تھی
ڈاکٹروں نے مکمل ریسٹ بتایا

ٹیم کی مولانا فضل الرحمان کو ڈی آئی خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے حوالے سے بریفنگ
جنوری سے ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوگا ۔

افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب سے ملاقات
مولانا فضل الرحمان نے ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا
مولانا کی مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعا کی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

بشاروحشی کاصدارتی محل عوام کیلئےکھول دیاگیا

قائد نے آئندہ کا لائحہ عمل دینا ہے
قائد نے آئندہ کا لائحہ عمل دینا ہے
فیصل واوڈا کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو، ملاقات میں کامران مرتضٰی، مولانا اسعد محمود شریک
۔ میڈیا سیل جےیوآئی۔

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی اعلیٰ قیادت میں رابطہ
مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات طے پاگئی
بلاول بھٹو آج شام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے
مولانا فضل الرحمان کے 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد تحفظات پر بھی بات ہو گی