Mughira bin rais
mughira2.bsky.social
Mughira bin rais
@mughira2.bsky.social
اللہ کی قسم!اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں!!
مدارس رجسٹریشن بل پر جب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں مولانا فضل الرحمان صاحب سے متفق تھےاور یہ بل بھی پاس ہو جانا تھا تو آخری وقت میں وہ کون سی طاقت ہے جس نے زرداری صاحب کو دستخط سےروکا؟
مطلب یہ حکومت بھی ڈمی ہی نکلی۔۔
December 9, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Mughira bin rais
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
بلیو اسکائی پر آنے سے سکون سا محسوس ہو رہا ہے،آپ لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہے؟
November 18, 2024 at 12:06 PM
جو پاکستان کی ٹی20 ٹیم ہے اس کو 10 میچ بھی آسٹریلیا میں مل جاتے یہ آسٹریلیا کی C ٹیم سے سارے میچ ہارتے۔وجہ نہ کمبینیشن ہے اور نہ ٹی 20 کھیلنے کااسکلز۔رضوان،بابر،آغاسلمان،عثمان خان،صاحبزادہ فرحان،نسیم شاہ،شاہین ان کی اس فارمیٹ میں جگہ ہی نہیں بنتی۔
November 18, 2024 at 9:37 AM