muddasar0654.bsky.social
@muddasar0654.bsky.social
Reposted
November 28, 2024 at 7:12 PM
Reposted

‏ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔

ثمینہ پاشا
November 29, 2024 at 4:20 AM
Reposted
‏باہمت کارکنان سینٹورس کے قریب پہنچ گئے اور پولیس کو پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہوگئے، رینجرز، ایف سی اور پولیس کی شدید شیلنگ جاری ہے مگر کارکنان مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں...
November 26, 2024 at 7:06 AM
Reposted
عمران خان کا انقلاب آخری مراحل میں داخل۔ بشرا بی بی انقلاب کو لیڈ کر کے زیرو پوائنٹ پہنچ گی ھے۔ اگلا سٹاپ D chowk ھے۔ گنڈاپور، شیر افضل مروت اور شاھد خٹک پیچھے پیچھے جلوس کو لے کے ارھے ھیں۔
November 26, 2024 at 7:00 AM
Reposted
‏زیرو پوائنٹ سے قافلہ آگے نکل چکا ہے، منزل قریب ہے
November 26, 2024 at 6:38 AM
Reposted
شاھد خٹک اسلام اباد پہنچ گئے۔
November 26, 2024 at 3:17 AM
Reposted
شیل ختم ہوئے تو ہجوم سے بچنے کے لیے گاڑیاں بھگائیں تو تین اہلکار ایک گاڑی سے گرے جو پیچھے والی گاڑی نے کچل دیے۔

مطیع اللہ جان
November 26, 2024 at 3:23 AM