Mudassir Nawaz Dawoodi
https://www.facebook.com/@dawoodi11 https://www.youtube.com/@dawoodi1 https://www.instagram.com/dawoodi_1
محبت مجھ کو تجھ سے ہے
کہ تم جو خوبصورت ہو
داؤدی
محبت مجھ کو تجھ سے ہے
کہ تم جو خوبصورت ہو
داؤدی
سنُو تو تم خفا نا ہو
ستارے تیرے جیسے ہیں
داؤدی
#قومی۔زبان
سنُو تو تم خفا نا ہو
ستارے تیرے جیسے ہیں
داؤدی
#قومی۔زبان
پچھلی دو دہائیوں کا بغور جائزہ لیجئیے تو آپ کو سیاست دان اس معاملے میں صحافیوں سے بہت پیچھے نظر آئیں گے ۔
سیاست دان جب نظریہ بدلتا ہے تو بہت کچھ سنتا ہے اور بہت سی کاغذی کاروائیوں کا سامنا کرتا ہے لیکن ایک صحافی ہر صبح اٹھ کر نئے نظریے کےساتھ شروعات کر سکتاہے

کچھ نفرت کم ہوتی ہے کہ کوئی نا کوئی گندی حکمت عملی دوبارہ نفرت کو پانی دے کر تناور کر دیتی ہے
کچھ نفرت کم ہوتی ہے کہ کوئی نا کوئی گندی حکمت عملی دوبارہ نفرت کو پانی دے کر تناور کر دیتی ہے
And followers response
And followers response
نیریٹو گیا بھاڑ میں ۔۔۔۔۔
ساڈا لیڈر بلے وئی بلے
نیریٹو گیا بھاڑ میں ۔۔۔۔۔
ساڈا لیڈر بلے وئی بلے