Mubeen Qureshi
mubeenqureshi.bsky.social
Mubeen Qureshi
@mubeenqureshi.bsky.social
خدا ہی ملا نہ وصال صنم
ادھر کے رہے نا ادھر کے رہے
November 19, 2024 at 1:05 PM
رجسٹرڈ وی پی این کی اصل ضرورت امریکہ میں پاکستانی ایمبیسی کو ہے ۔
November 19, 2024 at 9:50 AM
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل تین ماہ سے مثبت ہے اس لئے معیشت ٹھیک ہوگئ ہے۔ یہ نہیں بتایا جارہا کہ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ بھی مسلسل منفی میں ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹس کی کھپت ہی نہیں ہے۔ 16% کا ایمپورٹس ٹارگٹ تھا جو بمشکل 8% کو ٹچ ہوا ۔ یعنی کہ سوسائیٹی میں قوت خرید ہی ختم ہوچکی ہے ۔
November 19, 2024 at 3:17 AM