mubashir8374.bsky.social
@mubashir8374.bsky.social
November 22, 2024 at 7:15 AM
November 21, 2024 at 4:43 PM
Reposted
عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔
حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
November 21, 2024 at 6:21 AM