Mubashar Lucman
banner
mubasherluqman.bsky.social
Mubashar Lucman
@mubasherluqman.bsky.social
Anchorperson , Khara Sach
‏جس طرح بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف ن لیگی شہباز شریف کو لتاڑ رہے ہیں،اگر اسی طرح یوتھئیے بھی 2020 میں عمران کی غلط پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف بولتے اور عمران کو اس کے وعدے اور دعویٰ یاد کرواتے تو وہ اپنی اوقات میں رہتا اور عوام کےلئے سوچتا۔۔
مگر یوتھیوں نے عمران خان کے ہر غلط کام کا دفاع کیا۔
July 4, 2025 at 12:41 PM
عمران خان وہ الیکٹریشن تھا جو صرف زیرو کا بلب ٹھیک کرنے آیا تھا اور پورے گھر کی وائیرنگ جلا کے چلا گیا
May 26, 2025 at 11:27 AM
ہیروز تو ہمارے پاس بھی تھے لیکن وقت نے ایسا کھیل کھیلا اب صرف بوتلیں ہی رہ گئی ہیں . .
February 28, 2025 at 6:38 AM
‏پختونخوا حکومت نے مخدوم علی خان کو ساڑھے چار کروڑ روپے فیس پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ایکٹ کی سپریم کورٹ میں دفاع کیلئے وکیل مقرر کردیا۔ان کے ٹریول و رہائش کا خرچہ بھی محکمہ ایکسائز کے ذمے ہوگا۔پوچھنا یہ تھا کہ پراسیکیوٹر جنرل اور درجن بھر ڈپٹی پراسیکیوٹرز کس کام کی تنخواہیں لے رہے
February 27, 2025 at 5:40 PM
‏سپریم کورٹ کے سابق جج
جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید انتقال کرگئے
February 12, 2025 at 5:15 PM
عمران خان نے جنرل باجوہ ، جنرل ظہیر السلام ، جنرل فیض, جنرل آصف غفور کی شہہ پر ہر سیاسی / مذہبی جماعت کے سربراہ کو بے عزت کیا، غلط القابات دئیے چور ڈاکو لٹیرا کہا ، آج حالت دیکھیں کہ اسے14 سال سزا ہوئی ھے کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی طرف سے مذمت/ افسوس کا کوئی بیان نہیں آیا
January 17, 2025 at 10:17 AM
‏عمران خان کو 14 سال قید کی سزا سُنا دی گئی
January 17, 2025 at 6:55 AM
Follow me I will follow back 💯
January 10, 2025 at 4:54 PM
‏" اکثر لوگ ناانصافی کے بارے میں صرف تب ہی سوچتے ہیں، جب ان کے ساتھ خود کوئی نا انصافی ہوتی ہے...!!"
امریکی شاعر ادیب
چارلس بوکوسکی
January 3, 2025 at 2:15 PM
‏سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
December 31, 2024 at 8:47 AM
‏حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے دس سال قید کی سزاء سنا دی گئی
December 26, 2024 at 10:22 AM
‏آج پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار ،فلم ہدایتکار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف معین اختر کا یومِ پیدائش ہے
‎#HappyBirthdayMoinAkhter
December 24, 2024 at 10:13 AM
‏سیاست سپاہیوں کا کام نہیں۔ فوج کو بطور ادارہ بھی سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرنا چاہئیے لیکن ادارہ کی رضامندی کے بغیر سیاسی ریشہ دوانی تو فوجی ڈسپلن کے لئے تباہ کُن ہوگی۔ جنرل فیض اپنے مقاصد کیلئے فوج کو ایک لیڈر اور پارٹی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش میں پھنسے ہیں۔
December 10, 2024 at 2:25 PM
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨

1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔

2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔
December 10, 2024 at 11:16 AM
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت 26ویں ترمیم کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی متفرق درخواست دائر کرنے پر اپنے ہی سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا.
December 9, 2024 at 5:11 PM
آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد
December 3, 2024 at 9:27 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری
December 2, 2024 at 4:55 PM
‏یہ جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی۔ بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں۔
November 27, 2024 at 4:03 PM
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔
کہ
حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
November 27, 2024 at 6:39 AM
اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ
’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔
November 27, 2024 at 6:04 AM
‏نواز شریف کی بیٹی پاکستانی سیاست کے ظلم وستم بھگت کر لیڈر بنی ہےاس کے خاندان کے ساتھ کی گئ زیادتیاں تو ایک طرف رکھ دیں صرف اسے دیکھیں کس بہادری سے جیل کاٹی اور باپ کے ساتھ مضبوطی سے ثابت قدم رہی
بشری پیرنی نے سوچا ایک جلسہ اور چند ہزار کرائے کے غنڈے اسے لیڈر بنادیں گے
November 27, 2024 at 6:02 AM
پچیس نومبر کو دنیا بھر میں خواتین کے خلاف غیر انسانی سلوک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
November 25, 2024 at 9:42 AM
‏نواز شریف، پرویز الٰہی، شیخ رشید،خواجہ آصف، خورشید شاہ، احسن اقبال، خواجہ سعدجیسے درجنوں پرانے سیاست دانوں کو،
اسٹیبلیشمنٹ نے مکھن سے بال کی طرح نکال باہر کیا ہے،
اور صرف Yes سر والی لاٹ رکھ لی ہے،،
واحد عمران خان yes sirنہ کہنے والا کانٹا رہ گیا ہے،وہ بھی نافرمانی نہ کرتا تو شاید چلتا رہتا،
November 24, 2024 at 9:22 AM
یہ حقیقت ہے کہ عمران خان اس پورے سسٹم پر بھاری ہے۔
November 22, 2024 at 1:15 PM
آپ کی حکومت ہے آپ کا قتدار ہے آپ کی کابینہ ہے
ڈر کس بات کا ہے؟؟
November 22, 2024 at 8:31 AM