سانس مدھم وقت کم !
وصال راحت، ہجر ماتم
رقیب قاتل، موت مرہم !
مارک ٹوین
مارک ٹوین
If you feel other people's pain, you are a human being. "
-Leo Tolstoy
If you feel other people's pain, you are a human being. "
-Leo Tolstoy
جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
رندان فرانسیس کا میخانہ سلامت
پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شیشہ حلب کا
ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
مقصد ہے ملوکیت انگلیس کا کچھ اور
قصہ نہیں نارنج کا یا شہد و رطب کا
علامہ اقبال
#Muaz_Q
رندان فرانسیس کا میخانہ سلامت
پر ہے م ے گلرنگ سے ہر شیشہ حلب کا
ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
مقصد ہے ملوکیت انگلیس کا کچھ اور
قصہ نہیں نارنج کا یا شہد و رطب کا
علامہ اقبال
#Muaz_Q
اپنے جذبات کی حسیں تفسیر
کس محبت سے تک رہی ہے مجھے
دور رکھی ہوئی تری تصویر
جاں نثار اختر
اپنے جذبات کی حسیں تفسیر
کس محبت سے تک رہی ہے مجھے
دور رکھی ہوئی تری تصویر
جاں نثار اختر
بیت لاہیا شہر کے وسطی علاقے الجوانی میں 5 صہیونی کھوتوں کی اسنائپر سے کھوپڑیاں اڑا دی گئیں۔
واللہ حمد ❤️
بیت لاہیا شہر کے وسطی علاقے الجوانی میں 5 صہیونی کھوتوں کی اسنائپر سے کھوپڑیاں اڑا دی گئیں۔
واللہ حمد ❤️