وہ کیسی گھڑی تھی بہار کی۔ تیرے پیار کی میرے پیار کی۔ میرے بازوں میں تو سو گیا۔ وہ کیسی گھڑی تھی قرار کی۔ کئی بار تم نے یہ تھا کہا۔ تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
*خود پرستی اور نفس پرستی*
ہی داراصل *بت پرستی* ہے۔
اسکو ترک کرنے کے بعد ہی *خدا پرستی* شروع ہوتی ہے اور مخلوق خدا کے ساتھ آسانیاں شروع ہوتی ہیں
یا اللہ ہمیں خود پرستی جیسی لعنت سے پناہ دے۔ ہمیں عاجزی والی زندگی عطا کر۔ اور ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے۔
آمین یا رب العالمین

ہم سے بچھڑے ہو تو منظور نظر ہو کس کے
آج کل کس کو ستاتے ہو کہاں ہوتے ہو۔۔۔🤣🤣🤣🤣
ہم سے بچھڑے ہو تو منظور نظر ہو کس کے
آج کل کس کو ستاتے ہو کہاں ہوتے ہو۔۔۔🤣🤣🤣🤣
ہائے...! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے_✨
ہائے...! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے_✨