msarwar76.bsky.social
@msarwar76.bsky.social
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم
ہفتہ صحت کیمپ کا اجراء
20، 21، 22 نومبر 2024

‎#HealthWeek #PMLN
November 18, 2024 at 12:13 PM
Reposted
شرح سود میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔
ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔

~ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:17 PM