MShafiqueArain
banner
msarain.bsky.social
MShafiqueArain
@msarain.bsky.social
NS SMT PML N Sindh
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں نئے شامل ہونے وزراء مشیروں و معاون خصوصی کو مبارکباد اس موقع پر وزیر مملکت برائے مذہبی آمور و بین المذاھب ہماہنگی کھیئل داس کوہستانی بھی اجلاس میں موجود تھے
#MinistryOfReligiousAffairs
March 11, 2025 at 12:24 PM
کراچی مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم عباس بھٹی کی عیادت کرتے ہوئے نائب صدر سوشل میڈیا سندھ محمد شفیق آرائیں، ذوہیب خان، مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ڈویژن نوابشاھ کے صدر محمد سلیم آرائیں, چوہدری عارف علی آرائیں, محمد نعمان علی آرائیں بھی موجود تھے
February 24, 2025 at 7:26 PM
پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے نائب صدر و چیف آرگنائزر سوشل میڈیا (ن) لیگ ڈویژن نوابشاھ محمد شفیق آرائیں رئیس جمن ڈاھری قاضی احمد میں محترم جناب غلام قادر ملاح کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے
February 21, 2025 at 6:58 AM
‏پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا سندھ کے نائب صدر و چیف آرگنائزر سوشل میڈیا ڈویژن نواب شاہ محمد شفیق آرائیں مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ضلع نواب شاہ کے صدر چوہدری ارشد آرائیں جنرل سیکرٹری صدام حسین سولنگی وفد کے ساتھ پریس کلب قاضی احمد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے
January 31, 2025 at 4:38 PM
Love for All Haters for Non ❤️
January 7, 2025 at 5:54 PM
علاج آپکی دہلیز پر سپر سی ایم پنجاب مریم نواز شریف کی بدولت
November 21, 2024 at 4:13 PM
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت
November 21, 2024 at 3:39 PM