banner
msajid11222.bsky.social
@msajid11222.bsky.social
June 7, 2025 at 9:20 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
March 28, 2025 at 9:38 AM
السلام علیکم!
صبح بخیر
February 4, 2025 at 3:46 AM
صبح ہم انڈیا پر ہنستے ہیں

شام کو انڈیا والے ہم پر ہنستے ہیں

میں تو اب نیوزی لینڈ کی اس کرکٹر کی وجہ سے کرکٹ میں دلچسپی لے رہا ہوں
January 8, 2025 at 11:34 AM
مریم نواز کی ہاتھ ملانےوالی تصویرمریم نواز کےسیکرٹری نےشئیر کی ہے.
اس تصویر کوکسی طور قابل فخرنہیں کہاجاسکتا. جب ہاتھ ملائےبغیرگزارہ ہوسکتا ہےتو اس طرح ہاتھ ملانےکی کیا ضرورت ہے؟ یہ فوٹو اسلامی،معاشرتی اقدار سےہرگزمطابقت نہیں رکھتی.
امید ہےایسی غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جائےگی.🙏
January 6, 2025 at 6:04 AM
السلام علیکم!
صبح الخیر
January 4, 2025 at 4:22 AM
لعنت بے شمار
December 17, 2024 at 11:28 AM
خان صاحب نے قوم کو امریکہ کے سامنے جھکنے نا دیا بلکہ پوری قوم یوتھ کو اس کے سامنے جھکا دیا جو کھسرا خود کسی کے آگے جھکتا ھے۔
December 17, 2024 at 10:11 AM
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں یکمشت 4 لاکھ روپے اضافے کا بل آج پیش کیاجائے گا، بس ان غریبوں کا بھلا ہوتا رہے باقی عام عوام بھاڑ میں جائے ۔
December 16, 2024 at 9:01 AM
صدیق الفاروق آج اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
ان سیاست دانوں کا وفادار ہونے سے بہتر ہے لیڈروں کے بیگ اٹھانا سیکھیں یا پھر انکی اچھی فوٹو گرافی کریں ۔اس سے اچھی وزارت بھی ملے گی اور انکی آنکھوں کا تارہ بھی بنو گے
December 15, 2024 at 3:26 PM
جبل احد مدینہ منورہ
December 14, 2024 at 9:42 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
December 14, 2024 at 4:31 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر
December 14, 2024 at 4:14 AM
سُپر سپورٹس پارک سینچورین
جہاں ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرنا
اپنی موت کو آپ دعوت دینا کہلاتا ہے
کیونکہ شام کو انڈر لائٹس یہاں اپ 300 بھی بنا لیں تو وہ بھی ایک انتہائی غیر محفوظ ٹوٹل سمجھا جاتا ہے ۔۔۔
عقل دراصل ایک مہنگی ترین چیز ہے جسے ٹیم پاکستان کو فری میں ملی ہونے کی وجہ سے استعمال سے گریزاں
December 13, 2024 at 9:00 PM
وفادار اور بہادر خاتون ❤
December 13, 2024 at 7:16 PM
پی ٹی آئی اس منہ کے ساتھ حکومت سے مذاکرات کرے گی
December 13, 2024 at 3:30 PM
9 مئی والے تیاری پکڑ لیں
December 13, 2024 at 10:42 AM
عمران خان کا اگلا متوقع بیان
نواز شریف میرا بڑا بھائی ہے
اور بڑا بھائی باپ کی طرح ہوتا ہے 😂😂😂
December 13, 2024 at 4:38 AM
‏﷽
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
December 13, 2024 at 4:10 AM
السلام علیکم!
جمعہ مبارک ❤
December 13, 2024 at 3:33 AM
ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں ۔ شبلی فراز
December 12, 2024 at 8:12 PM
یوتھیوں کی جلن کے لیے بس یہی تصویر کافی ہے
December 12, 2024 at 6:52 PM
Reposted
حکومت کوچاہئیے ان کو سر عام بولیں کہ ان کی اوقات نہیں مذاکرات کی جاو پہلے میڈیا میں حلف دو کہ جو بات کرو گے اس پر قائم رہو گے۔
December 12, 2024 at 11:06 AM
آخری کارڈ
December 12, 2024 at 12:27 PM
بریکنگ نیوز
9 مئ جلاؤ گھیراؤ شاہ محمود قریشی ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر دہشت گردوں پر فرد جرم عائد کردی گئ
December 12, 2024 at 12:19 PM