Mulana Muhammad Saifullah
banner
msaifi313.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah
@msaifi313.bsky.social
Islamic Scholar | Social media activest |
فاضل درس نظامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
فاضل و متخصص از تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
سعودیہ پاکستان کے ساتھ ہر وقت کھڑا رہا، مالی و اخلاقی مدد کرتا رہا۔سعودیہ کے تعاون سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچا۔ سب سے زیادہ پاکستانی سعودیہ میں کام کرتے اور پاکستان زرمبادلہ بھیجتے
November 22, 2024 at 8:15 AM
نا جی غلط بات ہے
بلکہ یہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بگاڑنے کی سزا ہے
بشری بی بی کے بیان کے محرکات کو آپ نہیں سمجھ سکتے
November 22, 2024 at 8:14 AM
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔
‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!
November 20, 2024 at 8:53 AM
ان شاءاللہ تعالیٰ ملک عزیز بہت جلد معاشی استحکام حاصل کر لے گا
November 20, 2024 at 8:39 AM