Mrs Nadeem
banner
mrsnadeem.bsky.social
Mrs Nadeem
@mrsnadeem.bsky.social
جستجو کار در منزل
صرف تصویر باقی رہ گئی
اتنی عجلت میں کون جاتا ہے بھلا
لکھنے کو قلم ٹھہر گیا ہے اب
جو تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
ہزاروں لوگ گے لیکن تیرے جانے سے قافلے رک سے گے ہیں۔

#AllamaKhadimHussainRizvi
November 19, 2024 at 4:03 AM
Reposted by Mrs Nadeem
*عشـــق محــبت کی یــہ صدا ہے بـٓـابـٓـا جـی امیر المجاہدین رحہ کا عــٓرس آگیــٓا ہے ♥️* 19. 20. 21 نومبر 2024
November 18, 2024 at 3:50 PM
وا وا رضوی ملنگوں__!!

واا سیکرٹ بٹالین __!
مزہ آ گیا تسی ایتھے وی ڈیرے جما لے نے ۔۔ کمال کر دیا ۔
November 18, 2024 at 3:15 PM
الحمد للہ ،
اِنہوں نے ہمیں ہماری پہچان کروائی اِن کو کیسے بھول جائیں ،اِن کو جو بھول جائیں تو مر ہی جائیں۔
کیا آپ ان کو جانتے ہیں؟
November 18, 2024 at 2:55 PM
ہم کیسے پیچھے رہ سکتے تھے. جاننے والے ہمیں اچھے سے پہچانتے ہیں ۔

آپ کو خوش آمدید !!!
بلیو سکائی!
میں نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کی خاطر یہاں بھی پہنچ آئی ہوں، کیا تم مجھے خوش آمدید کہو گے؟
November 18, 2024 at 2:54 PM