banner
mrskhanz.bsky.social
@mrskhanz.bsky.social
شوہر میں تنگ آگیا ہوں! تم ہمیشہ میرا گھر میری کار میرا فریج، غرض میرا میرا کرتی رہتی ہو، کبھی ہمارا بھی کہا کرو! اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو ؟ بیوی: "ہمارا ڈوپٹا۔
😅😂
November 21, 2024 at 7:41 AM