Mrsallahjui
banner
mrsallah786.bsky.social
Mrsallahjui
@mrsallah786.bsky.social
اپنے آپ پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ مت ڈالو کیونکہ اگر آپ مضبوط ہیں تو بھی ایک دن آپ ٹوٹ سکتے ہیں۔
‏ شہزادوں نے حکومت کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد شمالی حما میں عسکری لحاظ سے ایک بہت ہی اہمیت کے حامل علاقے جبل کفرہ پر قبضہ کر لیا ہے،
الحمداللہ
December 4, 2024 at 8:08 PM
حلب کے جنوبی دیہی علاقوں خالصہ قصبے میں 4 سال کی غیر موجودگی کے بعد ایک فریڈم فائیٹر کی اپنی ماں اور اہل خانہ سے ملاقات کے دوران دل کو چھونے انکھوں کو رلانے والے لمحات
‎#حلب_الآن
‎#Alepo
November 30, 2024 at 8:27 PM
غربت بڑی ظالم شے ہے۔ وقت سے پہلے بچوں کے چہروں پہ بڑھاپا پہنا دیتی ہے۔
November 27, 2024 at 10:34 PM
November 24, 2024 at 8:27 PM
بارات جعلی نکلی پولیس گلے پڑ گئی 🙈
November 24, 2024 at 5:15 PM
Online dreaming is not banned
November 24, 2024 at 4:18 PM
بولتے کیوں نہیں میرے حَق میں

آبلے پڑ گئے زَبان میں کیا

قیادت کے منتظر ہم جیسے نوجوانوں کے ایمان کا جنازہ نکل رہا ہے ۔ خدا ہمیں آزما رہا ہے کام تو ہونا ہے اگر ہم نہیں کریں گے تو اللّٰہ کسی اور سے لے لے گا ۔

یااللّٰہ ہم کمزور ہیں ہمیں ان آزمائیشوں سے نکال دے ۔
November 24, 2024 at 10:12 AM
موبائل استعمال کی وجہ سے تقریباً ہر گھر میں یہی حال ہے ، گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ہماری دعا کہاں سے قبول ہوگی، ہم کس منہ سے اللّٰہ سے دعا مانگتے ہیں؟

اے اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرمائیں 😭
November 22, 2024 at 2:14 AM
باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔

#TeamJUISindh #TeamJUIPak
November 20, 2024 at 10:37 AM
حلقہ پی بی 45
سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا۔
November 20, 2024 at 7:58 AM
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔
یااللہ اس فتنہ کو تباہ و برباد کردیں انہوں نے تو صوبہ کو کہی کا نہیں چھوڑا
November 20, 2024 at 7:42 AM
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ، رب کریم کامل مغفرت فرمائے آمین
November 18, 2024 at 3:42 PM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگیں احباب توجہ فرمائے میں نے بھی بلو سکائی پر کلک کردیا آپ بھی آجائیں اور فالو کے بٹن پر کلک کرتے جائے وقتاً فوقتاً فالو بیک ملتا جائے گا ۔
November 18, 2024 at 3:21 PM