Sajid Ali
banner
mrsajidali09.bsky.social
Sajid Ali
@mrsajidali09.bsky.social
P. T. I
تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ!!
December 2, 2024 at 6:25 AM
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:

ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،

خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 8:01 PM
جب تک ہم عمران خان کو رہا نہیں کروا لیتے، ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔
November 25, 2024 at 7:59 PM
*_‏ڈی پی او اٹک دیکھو تمہاری ریڈ لائن کراس ہورہی ہے۔۔۔😂_*

#اب_نہیں_تو_کب
November 24, 2024 at 6:03 PM
*_نکلو پاکستان کی خاطر_*
*_‎`#Final Call`_*✌️
November 23, 2024 at 10:32 PM
Write your Placards in English too so that the World can see what’s going with democracy in Pakistan #UndeclaredMartialLaw

#اب_نہیں_تو_کب
November 23, 2024 at 10:29 PM
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 7:54 PM
*_‏24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!_*

*_🗓 24 نومبر 2024_*
*_📍 اسلام آباد_*
*_`‎#نومبر24_خان_کی_کال`_*
*_`‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ`_*
November 22, 2024 at 8:25 AM
*_پاکستانیوں تیار ہو جاؤ_*✌️

*_`Final Call`_*♥️🔥🥰
November 22, 2024 at 8:21 AM
*_‏عمران خان نے اج سوشل میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ♥️😌_*
Love you khan sab😘
November 21, 2024 at 6:40 PM
*_فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے ، اگر لاکھوں لوگ 24 نومبر کو باہر نکلے تو خان اگلے دن باہر ہوگا_*✌️
November 21, 2024 at 1:44 PM
*_‏‎خان صاحب کی رہائی سے تمام کرپٹ اور ملک دشمن لوگ پریشان ہیں۔۔_*
November 21, 2024 at 9:31 AM
*_‏عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!_*
*_‎#ReleaseImranKhan_*
November 20, 2024 at 7:22 PM
🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات

24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا

اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں
November 20, 2024 at 6:43 PM
*_‏عمران خان کو مایوس نہیں کرینگے، علی امین گنڈا پور_*♥️🔥
November 20, 2024 at 2:27 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 12:03 PM

اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!

پر امن رہیں اور فائنل کال کی تیاری کریں!
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 12:00 PM
الحمدللہ ایک اور فتح لیکن اس فتح سے عمران خان صاحب جیل سے باہر نہیں آئیں گے کیونکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بہت بےغیرت ہیں یہ خان صاحب کو دیگر جعلی کیسز میں جیل میں رکھیں گے اس لیے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا ان عدالتوں سے کچھ نہیں ملے گا یہ عدالتیں خود غلام ہیں اسٹیبلشمنٹ کی۔
November 20, 2024 at 11:57 AM
*_‏ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!_*
November 20, 2024 at 10:16 AM
*_‏کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے_*
*_`عمران خان کا دوٹوک موقف۔۔!!`_*♥️🔥
November 20, 2024 at 10:15 AM
*_‏اخیر بےعزتی۔ خواجہ صاحب کی اتنی بےعزتی کے بعد اب میرا خیال ہے کہ انہیں قوم سے معافی مانگ کر پورا ایک سال TV پر نہیں آنا چاہئے۔ 😂🤣_*
November 20, 2024 at 9:48 AM