•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
mrrha.bsky.social
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
@mrrha.bsky.social
#Labbaik_ین 👑.... #Chemist 🧪.. #QMC
December 10, 2024 at 8:54 PM
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر

پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر

لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر

آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرورِ قونین ﷺ کے فرمان پڑھا کر

*|[کلامِ اقبال]|*
November 25, 2024 at 11:02 PM
*اب رخ کو چھپا بیٹھے ہیں*
*کر کے مجھے دیوانہ ❤️‍🩹🥺*
November 20, 2024 at 4:09 PM
*اور جب قبر میں پہنچیں...🥹*

*فرشتے سوال کریں!*
*تو حضورﷺ فرمائیں جانے دو یہ میرا ہے🤲🏻😭*
November 19, 2024 at 11:40 PM
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖*
*مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨*
*آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️*
*ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
November 19, 2024 at 1:48 PM
*مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*🤍
November 19, 2024 at 12:42 PM
*19,20,21 نومبر عرس مبارک محافظِ عقیدۂ ختمِ نبوت، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء، امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*
November 19, 2024 at 9:44 AM
*سُنیوں کو ہر ایک لمحہ ہدایت کیلئے پھر*
*تیری ہی کمی ہے حضرتِ خادِم رضوی ہے*
November 18, 2024 at 4:57 PM


*جانشین امیر المجاہدین حافظ سعد حسین رضوی جیل سے رہائی کے بعد پرسکون انداز میں بیٹھے ہوئے ❤️😌*

عالم کفر کے دباؤ پر عمران حکومت نے جناب کو 8ماہ کیلئے نا حق گرفتار کیا تھا
#TLP
November 18, 2024 at 9:52 AM
*خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ وہ مرد مجاہد جنہوں نے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے حکومت وقت کے سامنے گردن نہیں جھکائی بلکہ سینہ تان کر کہا*۔۔

*ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں*!
November 18, 2024 at 8:33 AM
امام برحق امام العاشقین امیرالمجاہدین ❤️‍🔥
*خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ* ♥️
November 17, 2024 at 11:18 PM
*آستاں ہے یہ میرے بابا جان کا مرحبا مرحبا 🥹♥️*

مجدد دوراں امام برحق امام العاشقین امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیینﷺ نور اللّٰہ مرقدہ♥️
November 17, 2024 at 11:16 PM