مسٹر پاکستانی
banner
mrpakistani.bsky.social
مسٹر پاکستانی
@mrpakistani.bsky.social
Proud To Be A Pakistani & Baloch.
Pakistan Zindabad🇵🇰
بلوچستان کے اندر کسی بھی دہشتگرد تنظیم کا سربراہ موجود نہیں ہے، سبکو اپنی جان عزیز ہے اور سب بیرونی ملک مزے کررہے ہیں
#Balochistan
November 21, 2024 at 11:21 AM
بلوچستان کے اندر چند نوابوں نے اپنی عیاشی کی خاطر دہشتگردی کو فروغ دیا، آج وہ سب باہر بیٹھ کر عیاشی کررہے ہیں اور عام بلوچوں کو زلیل کیا ہے،
November 21, 2024 at 11:19 AM
ایک اور پارسل✌️🔥
کولواہ

#Balochistan
November 21, 2024 at 9:34 AM
Reposted by مسٹر پاکستانی
وفاقی حکومت نے انتشاری عناصر کے خلاف فائنل کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا

وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں افغان مہاجرین کیمپوں کی جیو فینسنگ شروع

احتجاج کے دوران شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرنے کے فیصلے پر غور شروع
November 19, 2024 at 12:20 PM
Reposted by مسٹر پاکستانی
سمی دین کو ملک سے باہر جانے کی اتنی جلدی ہے کہ آج اپنی سفری پابندی ختم کروانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں ساتویں پیشی پر حاضر ہوگئی۔

کاش سمی دین اپنے والد دین محمد کا کیس بھی اسی لگن سے چلاتی۔

‎#Balochistan ‎#Karachi
‎#SammiDeenBaloch
November 19, 2024 at 12:28 PM
ریاست کے اندر ایک نئی ریاست کا عملی قیام کل آواران میں دیکھنے کو ملا۔BYC کے دہشتگردوں نے نا صرف ڈپٹی کمشنر آفس کے سٹاف کو یرغمالی بنایا بلکہ وہاں پر موجود پولیس کے اعلی آفیسران کو بھی یرغمالی بنایا۔رات 4 بجے رحم کھا کر ان ملازمین کو خود چھوڑ دیا۔ ساتھ ہی یہ دھمکی1/2
#Balochistan
November 19, 2024 at 2:09 PM
Reposted by مسٹر پاکستانی
بلوچستان میں امن کے دشمن، دہشتگرد تنظیم BLA اور BLF کے خلاف لڑنا صرف فوج کی ذمہ داری نہیں۔

چاہے آپ کے پاس قلم کی طاقت ہو یا دلیل کی، ہر شہری کو اکٹھا ہو کر #بلوچستان میں امن کے لیے لڑنے والی ہماری سیکورٹی فورسز کا ساتھ دیکر ان دہشتگردوں اور انکےسہولت کاروں کے خلاف ایک ہونا ہوگا
‎#Balochistan
November 18, 2024 at 10:30 AM
Reposted by مسٹر پاکستانی
ہمارے شہداء جو اکلوتے تھے اپنے ماں باپ کے💔😢
اور انہوں نےاکلوتے وارث ہی وطن کی مٹی کو سونپ دیۓ
ہماری دھرتی کےاصل وارث اصل حقدار
خدا درجات بلند کرےآمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰🫡
November 18, 2024 at 2:33 PM
گریٹر لفظ صرف پاکستان پر ججتا ہے۔گریٹر پاکستان تب ممکن ہے جب خوشحال بلوچستان ہوگا، اور خوشحال بلوچستان تب ہوگا جب را کے فنڈڈ دہشتگردوں کا خاتمہ ہوگا۔بلوچستان کی سرزمین پر پاکستان کے نام پر قربان ہونے والے ہزاروں جوان تیار ہیں اور گریٹر پاکستان کے وژن کے ساتھ کھڑے ہیں
شفیق الرحمن مینگل
‎#Balochistan
November 18, 2024 at 2:56 PM
وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ہر اس شہری کی ترجمانی کرتے ہوئے حقائق پر بات کررہے ہیں جو دہشتگردی کے خلاف ہے، ہمیں معلوم ہے ہمارا خوشحال مستقبل تب ممکن ہے جب دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا۔ ناراض دہشتگرد نہیں ہیں، ناراض ہم ہیں۔ ریاست باپ بنے، کیونکہ مائیں رو رہی ہیں
‎#Balochistan
November 18, 2024 at 12:39 PM
Reposted by مسٹر پاکستانی
تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔

‎#Balochistan
‎#PakistanZindabad
November 17, 2024 at 6:26 PM