یوزارسیف
mrkkc792.bsky.social
یوزارسیف
@mrkkc792.bsky.social
جب تک ہم اپنے معاشرے کی برائی کا ذمے دار دوسروں کو ٹھہراتے رہیں گے
ہمارا معاشرہ نہیں سدھر سکتا۔
جس دن ہم نے معاشرے سے اپنے حصے کی گندگی کم کرنا شروع کر دی
اس دن سے ہمارا معاشرہ سدھرنا شروع ہو جائے گا۔
No media yet.