Rizwan khan
banner
mrizwan20.bsky.social
Rizwan khan
@mrizwan20.bsky.social
Journalist #Constitutionalist #Civilian
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
#pti
@ptiofficial.bsky.social
November 24, 2024 at 11:11 AM
فیض آباد انٹرچینج پر شیلنگ شروع۔۔!!
#pti
#imrankhan
#ptiprotest
@ptiofficial.bsky.social
November 24, 2024 at 10:33 AM
24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی
@ptiofficial.bsky.social @pti.bsky.social @ptispofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social
#pti #imrankhan #pakistan #bushrabibi
November 21, 2024 at 4:17 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت منظور کرلی
عدالت کاعمران خان کافوری رہاکرنےکاحکم
November 20, 2024 at 11:11 AM

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
#pti
#imrankhan
#ptifinalcall
#24novemberprotest
#pakistan
November 20, 2024 at 10:42 AM
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی
ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے کہ مذاکرات سے مسئلہ حل ہو جائے،عمران خان
#pti #imrankhan #24novemberprotest #ptiprotest #pakistan @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 11:04 AM
🚨 احتجاج ہوگا۔ کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کرے۔ عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ زرائع
November 19, 2024 at 10:15 AM
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کانکاح جلد ٹوٹ جائیگا،شوکت یوسفزئی کادعوی
#Pti
#imrankhan
#finalcall
@ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 9:33 AM
میں اپنی ساری قوم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔عمران خان
#Finalcall
#Pti
#24November
#pakistan
#imrankhan
#نومبر24_خان_کی_کال
@ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 3:29 AM
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10ہزار کارکنوں کا قافلہ لےکرنکلے،گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا،خان نے کہا ہے جس کے پاس بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہو گی وہ اگلے ٹکٹ ہولڈر بھی نہیں ہو گا، وزیراعلی ہاؤس کے پی میں میں بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
#24november
#pti
#imrankhan
#protest
November 18, 2024 at 7:13 PM
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان
November 18, 2024 at 11:41 AM
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔۔
#pti #imrankhan
#pmln
#nawazsharif
#maryamnawaz
#isbpolice
#ictpolice
#pakistan
November 18, 2024 at 11:39 AM
24 نومبر کے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے پورا بندوبست کیا گیا ہے،جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے، پہلے بھی رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پہنچیے،انشاءاللہ اس بار بھی پہنچیں گے، کنٹینرز عوام کے جوش و جذبے کے سامنے ریت کی دیواریں ثابت ہوں گے
November 18, 2024 at 9:29 AM
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
#PTI #IMRANKHAN
#24NOVEMBER
November 18, 2024 at 9:21 AM
24 نومبر کو اپنے ملک، اپنے قائد، اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے احتجاج کے لیے باہر نکلنا ہوگا
@ptiofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 5:06 AM