Qamar Gill
banner
mrgill37.bsky.social
Qamar Gill
@mrgill37.bsky.social
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 9:27 AM
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔

عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟
November 18, 2024 at 9:23 AM
عمران خان صاحب کے چاہنے والے آجائیں
سب کی پرموشن کرتے ہیں اپنے اپنے اکاؤنٹ مینشن کرتے جاؤاور ایک دوسرے کو فالو کرتے جاؤ اور ریپوسٹ Repost کرتے جاؤ
November 18, 2024 at 8:56 AM
November 18, 2024 at 5:19 AM
عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی
November 18, 2024 at 5:18 AM
‏برطانیہ میں بھی ٹیکس چوری

چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری سے نہیں😂😂

چوری کا ایک اور ریکارڈ شریف خاندان کے نام 😂😂
November 17, 2024 at 7:15 PM
عمران خان صاحب کے چاہنے والے صرف انصافی فالو کریں
باقی پٹواری اکاؤنٹ سے دور رہیں
شکریہ
November 17, 2024 at 7:02 PM
‏اس بار کوئی بہانہ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں، بیماری ہے، سردی ہے یا روز گار کا مسئلہ عذر نہیں دینا اسلام آباد پہنچنا ہے بس کچھ بھی ہو۔ کیونکہ معاملہ آپ کی آئندہ آنے والی زندگی کا ہے، آپ کی نسلوں کے مستقبل کا ہے۔
November 17, 2024 at 6:58 PM
‏اگر 24 نومبر کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے عمران خان صاحب نے سوچا ہے۔۔۔

تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔

ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!
November 17, 2024 at 6:49 PM
‏حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
ئ
نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔

‎#FinalCall
November 17, 2024 at 6:40 PM
24 نومبر
ہم نکلیں گے انشاء اللہ
November 17, 2024 at 3:30 PM