Raza
banner
mrazaharoon.bsky.social
Raza
@mrazaharoon.bsky.social
Political worker | Consultant
چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھ
‏لوگ زندہ ہیں عجب صورتِ حالات کے ساتھ

‏فیصلہ یہ تو بہرحال تجھے کرنا ہے
‏ذہن کے ساتھ سلگنا ہے کہ جذبات کے ساتھ

‏گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر
‏اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ

‏⁧‫#اعتبارساجد‬⁩
November 24, 2024 at 9:08 AM
سابق وزیراعظم، ۲۴ نومبر کی کال پر ریاست کاُمؤقف پیش کر رہے ہیں۔
November 23, 2024 at 7:21 AM
November 21, 2024 at 1:20 PM