mraq3.bsky.social
@mraq3.bsky.social
یونانیوں نے اپ کو صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ کبھی کسی فوجی اور تاجر کو اپنا حکمران نہ بنانا کیونکہ فوجی تم پر ظلم کرے گا اور تاجر کاروبار کرے گا تجارت کرے گا....
November 23, 2024 at 11:07 AM