تابندہ گوہر
banner
moonlight9t.bsky.social
تابندہ گوہر
@moonlight9t.bsky.social
Reposted by تابندہ گوہر
November 22, 2024 at 10:50 PM
حالانکہ سعودیہ نے جو پورا جملہ کہا تھا بیچ میں ایک لفظ “کچرا” خذف کر گئی ھے-
چلو خیر ! اتنی رعایت تو بنتی ھے-

“یہ تم کیا کچرا اُٹھا لائے ہو ( سالے) ؟

“ما هذا القمامة التي أحضرتها أنت؟"
November 22, 2024 at 1:10 PM
ذہن کے نہاں خانوں میں یہ خیال بارہا جنم لیتا ہے کہ سوشل میڈیا سے کنارہ کش ہو جاؤں، تاہم مجھ جیسے دانا، دانشور، خردمند اور ادبی ذوق کے حامل لوگ شاذونادر ہی اس دنیا میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اس لیے، شاید، ایک چراغ کی مانند اپنی روشنی بکھیرنا ہی میری قسمت میں لکھا ہے۔
November 18, 2024 at 1:11 PM
جھوٹ سے بھی براہے آدھا سچ ۔۔۔۔!!!
____________
November 17, 2024 at 5:23 PM