Molvi Gaurd✌️
banner
molvigaurd.bsky.social
Molvi Gaurd✌️
@molvigaurd.bsky.social
میرا ٹویٹر اکاونٹ👈 https://x.com/MolviGaurd?t=QC-kfabGgCpi0PT70YX1cA&s=09
جنرل باجوہ کی ایک یادگار تصویر 🫏

جب دنیا پوچھ رہی تھی: "اسے کہاں سے اُٹھا کر لائے ہو؟" 😂

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 4:06 AM
سردیوں میں لوشن استعمال زیادہ ہوتا ہے اس لئے اس پوسٹ کو ہر ایک تک پہنچائے
`بائیکاٹ تحریک میں ہمارا حصہ بنیئے
یاد رکھیے پاکستان میں اکثر عوام بائیکاٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں علم نہیں کہ کون سی صہیونی مصنوعات ہیں اور ان کے متبادل پاکستانی مصنوعات کیا ہیں
November 19, 2024 at 2:49 PM
ٹویٹر اچھا ہے ؟
یا
سکائی بلو ؟
کہاں مزہ آ رہا ہے
November 18, 2024 at 6:41 PM
ہمیں اپنے اکابر نے سر کا ٹنا سکھایا ہے سر جھکانا نہیں۔۔مولانا فضل الرحمن
ساتھی فالو کریں کمنٹ میں done لکھیں اور مجھے فالو بیک بٹن دبانے کا موقع دیں۔۔شکریہ😇
November 18, 2024 at 3:48 PM
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی پیشنگوئی آج سچ ثابت ہورہی ہے کہ جو سسٹم کے اندر ہونگے وہ روئیں گے اور جو سسٹم سے باہر ہیں وہ جم کر بات کرینگے۔۔ ماشاءاللہ
November 18, 2024 at 1:35 PM