عمران خان ایک چیز پر دو ٹوک فیصلہ کرچکے ہیں کہ 26 نومبر کو جس نے گولی چلائ، جس کے حکم سے گولی چلی اور جس جس نے بھی سہولت کاری کی کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا
خان اپنے شہداء کو انصاف دلوانے کیلئے ڈٹ گیا ہے
January 7, 2025 at 2:00 PM
عمران خان ایک چیز پر دو ٹوک فیصلہ کرچکے ہیں کہ 26 نومبر کو جس نے گولی چلائ، جس کے حکم سے گولی چلی اور جس جس نے بھی سہولت کاری کی کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا
میرے حلقہ این اے پچاس کی تحصیل پنڈی گھیب، یونین کونسل ڈھرنال سے تعلق رکھنے والے ملک ادریس جنہیں 26نومبر کو ڈی چوک میں گولی لگی اور ہسپتال میں زیرِ علاج تھے آج وفات پاگئے ہیں۔ بہت دکھ اور رنج ہےایک بےگناہ انسان ایک مخلص سیاسی ورکر عمران خان کا سچا سپاہی ناحق جان کی بازی ہار گیا۔
December 22, 2024 at 10:26 AM