"Words without power, is mere philosphy"
~ Iqbal
مستقل طور پہ دور چلتا رہے
رونق مۓ کدہ یونہی بڑھتی رہے
ایک گرتا رہے، اک سنبھلتا رہے
تیرے قبضے میں ہے یہ نظام جہاں
تو جو چاہے تو صحرا بنے گلستاں
ہر نظر پر تیری پھول کھلتے رہیں
مستقل طور پہ دور چلتا رہے
رونق مۓ کدہ یونہی بڑھتی رہے
ایک گرتا رہے، اک سنبھلتا رہے
تیرے قبضے میں ہے یہ نظام جہاں
تو جو چاہے تو صحرا بنے گلستاں
ہر نظر پر تیری پھول کھلتے رہیں
ملی وحدت .. محبت کی تدریس ہے
حرفِ تنقید حاسد کا بہتان ہے
جمعیت مطلعِ صبح ایمان ہے
رحمت مصطفیٰ ﷺ رب کا احسان ہے
#78thFoundationDay
ملی وحدت .. محبت کی تدریس ہے
حرفِ تنقید حاسد کا بہتان ہے
جمعیت مطلعِ صبح ایمان ہے
رحمت مصطفیٰ ﷺ رب کا احسان ہے
#78thFoundationDay