توفیق نہیں تم کو تو ہم لکھتے رہیں گے
گو سوچ پہ پہرہ ہے مخالف ہیں ہوائیں
وعدہ ہے کہ ہم اہلِ قلم لکھتے رہیں گے
توفیق نہیں تم کو تو ہم لکھتے رہیں گے
گو سوچ پہ پہرہ ہے مخالف ہیں ہوائیں
وعدہ ہے کہ ہم اہلِ قلم لکھتے رہیں گے
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم