Mohsin Bilal
banner
mohsinbilal.bsky.social
Mohsin Bilal
@mohsinbilal.bsky.social
Just a Journalist and Pure Pakistani
اوریا مقبول جان رہا
November 21, 2024 at 3:11 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

چوبیس نومبر کو دوبارہ 9 مئی ہوسکتا ہے ۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر
November 21, 2024 at 12:22 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

‏معتبر زرائع کے مطابق عسکری قیادت اپنے اسی موقف پر کھڑی ہے جو انکا 27 اکتوبر 2022 سے چلتا آ رہا ہے۔

‏تالی ایک ہاتھ سے بجانی ہیں تو جتنی بجاتے رہیں دوسرا ہاتھ میسر نہیں
November 19, 2024 at 7:05 PM
نوجوان کو پٹواری کہا اور ساتھ غدار

آگے سے اگر یہ نوجوان کوئی غیر مہذب جواب دیتے تو پھر ہولہ چوہدری اینڈ کمپنی نے “ تتے توے “ پر بیٹھ جانا تھا اور عورت کارڈ شروع ہوجانا تھا۔
‏کلٹ کی پیرکار ان خواتین کو خود اپنی عزت کا خیال کرنا چاہئے۔
November 19, 2024 at 6:04 PM
جنرل باجوہ کیلئے میر جعفر اور میر صادق کی ٹرم بشری بی بی کی ایجاد ہے ۔
عظمی بخاری کا انکشاف
November 19, 2024 at 1:29 PM
بشری بی بی اگر غیر سیاسی ہیں تو پی ٹی آئی رہنماؤں کو لطیفے سنائے پشاور میں؟ عظمی بخاری
November 19, 2024 at 12:12 PM
سوال یہ ہے کہ 24نومبر احتجاج کا فائدہ عمران خان کو ہے یا کسی اور کو۔۔۔؟
November 19, 2024 at 9:56 AM
بشری بی بی نے ایم این اے کو 10k اور ایم پی اے کو 5k اسلام آباد میں بندے لانے کا سختی سے حکم صادر کیا ہے۔
بیچارے معصوم ٹکٹ ہولڈرز جمع تفریق میں الجھے ہوئے ہیں۔

یہ 10k اور 5k کو “ سمجھو، سنو ، جانو” کہ موصوفہ کو 5 کریڈ اور 10 کریڈ “ پسند ہیں
وہ مانگ رہی ہیں
November 19, 2024 at 8:01 AM
ہن آرام جے
November 19, 2024 at 6:11 AM
غیرت ہے کہاں؟
تیس تیس سال سے سیاست کرنے والے لوگوں کو ایک مبینہ غیر سیاسی ، اور انتہائی متنازعہ کردار کی عورت اس طرح آرڈر اور دھمکیاں دے جیسے وہ پرائمری کے بچے ہیں
کافی توہین آمیز بات ہے ویسے ۔
سننے والوں کو ہئ کچھ غیرت کھانے چاہئیے تھی
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

پشاور سے بشری بی بی کی آڈیو لیک
November 18, 2024 at 7:39 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

پشاور سے بشری بی بی کی آڈیو لیک
November 18, 2024 at 7:17 PM
بقول غالب

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

میڈیا کا ننگا سچ

youtu.be/XoOdoGibbls?...
Sadia Khalid Podcast With Mohsin Bilal || #360digital
YouTube video by 360 Digital
youtu.be
November 18, 2024 at 3:14 PM
مریم نواز چھٹی پر گئی اس سے کونسی قیامت آگئی؟
عظمی بخاری
#maryamnawaz #azmabukhari #imrankhan #pti #24thnovember
November 18, 2024 at 2:33 PM
لندن سے واپس آتے ہیں تحریک انصاف نے مریم نواز کو بڑی وارننگ دیدی
#imrankhan #maryamnawaz #pti #24thnovember #islamabad #bushrabibi
November 18, 2024 at 11:30 AM