Muhammad Moshin Alam
mohsinalam.bsky.social
Muhammad Moshin Alam
@mohsinalam.bsky.social
فوج اور فوجی عدالتوں کے فضائل سنیں 👇🤣🤣🤣
December 28, 2024 at 12:25 PM
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ المعروف یوتھیوں کے نیو ابو کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل (مراد سعید) کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے، خواجہ سعد رفیق
December 27, 2024 at 5:21 AM
ہاہاہاہاہاہا حق حق حق🤣🤣🤣🤣🤣
December 26, 2024 at 2:38 PM
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
December 6, 2024 at 1:43 PM
افضل البشر بعد از انبیاء ، خلیفہ بلافصل ، امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
December 3, 2024 at 11:21 AM
پنکی پیرنی نے اپنی فیملی کو انتشاری مارچ میں شامل ہونے سے منع کر دیا تھا ان کا کہنا تھا کہ "میں اپنے کسی فیملی ممبر" کو "خطرے" میں نہیں ڈالنا چاہتی۔۔۔۔
کیونکہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ایندھن بنانا تھا قوم کے بچے بچے نہیں؟؟

یہ اصلیت ہے ان کی
November 30, 2024 at 7:19 AM