banner
mohammedahsan.bsky.social
@mohammedahsan.bsky.social
اب تو حکومتی جرنلسٹ بھی ھاتھ کھڑے کر گئے ہیں

پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔
November 21, 2025 at 5:23 AM
‏پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇
October 13, 2025 at 12:55 PM
September 30, 2025 at 1:58 PM
The strongest people and faith no one have ever seen…
ایسا ایمان ہے فلسطینیوں کا
September 17, 2025 at 6:27 PM
September 16, 2025 at 3:59 PM
بس اس بات کی اور اتنی سی لڑائی ہے
شریف ان کی پرچیا ں پڑھ دیتے ہیں اور عمران خان نا کی پرچیاں سائڈ پر کر دیتا تھا
September 12, 2025 at 6:09 PM
30 - 40 سال پہلے بننی والی فلم میں جو دکھایا گیا ہے وہ اب شاید ہزار گنا بڑھ چکا ہے اور یہی المیہ ہے پاکستان کا
August 26, 2025 at 2:06 AM
یہ آج کا سروے ہے 85,000 سے زیادہ ووٹوں کا رزلٹ دیکھیں
August 10, 2025 at 4:26 PM
Israel will never recover from what they have done
July 26, 2025 at 8:44 PM
July 25, 2025 at 12:37 AM
July 25, 2025 at 12:00 AM
امریکہ اور یورپ ہی نہیں ان میں ہمارا ملک بھی شامل ہے -

ایک ایسی دنیا میں رہنے کا تصور کریں جہاں آپ کو یہ کہنے پر گرفتار یا معطل کیا جا سکتا ہے کہ بچوں کو مت مارو، کیونکہ اس سے قاتلوں کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔
July 8, 2025 at 1:54 PM
8 میں جب عمران خان اقتدار میں آئے تو خزانے کی کیا حالت تھی اور ن لیگ جتنا قرض لے چکی تھی
June 22, 2025 at 2:16 PM
ایک برطانوی خاتون کا ایران کو پیغام کہ اسرائیل کو ختم کر دو، اگر مزائیلوں کی کمی ہے میں بھی تھوڑا حصہ ڈال سکتی ہوں لیکں یہ کام ختم کرو
June 21, 2025 at 1:35 PM
کیا نواز شریف نے سپریم کورٹ، پاکستان ٹیلیوژن میں قوم سے خطاب میں، اور قومی ادمبلی میں جھوٹ بولنے کے بعد خانہ کعبہ کے حرم میں بیٹھ کر بھی جھوٹ بو لا ؟
May 31, 2025 at 12:40 AM
مقروض ملک و قوم اور جیم خانہ کلب

پچاس پیسے کی قدر، لاہور جم خانہ، اشرافیہ اور عام شہری۔ سنیے، دیکھیے اور سوچیے۔
پاکستان زندہ باد!!!!!!!!
May 31, 2025 at 12:35 AM
یوم تکبیر
May 28, 2025 at 6:25 PM
اگر کسی پٹواری کو شک ہے نواز شریف خاندان انڈیا سے محبت کرتا ہے اور ان کا انڈیا میں کاروبار ہے اور یہ انڈینز کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں تو یہ کلپ سنیے کیسے نواز شریف کے بیٹے نے نیپال میں خفیہ ملاقات کی تھی -
May 26, 2025 at 9:37 PM
A shameful slap on the face of European Union
April 8, 2025 at 1:09 AM
‏"بدبخت قوم اپنے محسنوں کو یوں خراج تحسین پیش کرتی ہے"
March 23, 2025 at 2:26 PM
March 16, 2025 at 2:18 PM
ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیٹے انجینیر محمد علی مرزا کے بارے میں کہتے ہیں کے کہ وہ دین کی بہت خدمت کر رہے ہیں لگوں کو بہت سی بدعتوں سے بچنے کی تلقین کر رہے ہیں
March 16, 2025 at 6:38 AM
‏برکینگ نیوز 🚨

‏آج عمران خان کی کوششوں سے جو اسلاموفوبیا دن مقرر ہؤا, اج اقوام متحدہ سے بیان جاری
‏شکریہ عمران خان 🙌
March 16, 2025 at 5:20 AM
‏یہ سربیا کے دارالحکومت کے مناظر ہیں سربیا کی آبادی 66 لاکھ ہے جبکہ راولپنڈی کی آبادی 60 لاکھ، راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہری بھی اگر ایک دن نکال کر اِس بڑی تعداد میں نکل آئیں تو دنیا کی کونسی طاقت آپکو روک سکتی ہے
March 16, 2025 at 4:35 AM
دو ہی ایسی چیزیں ہیں جن کو دیکھنا بھی عبادت ہے
March 16, 2025 at 4:34 AM