mnaveed21.bsky.social
@mnaveed21.bsky.social
Reposted
میرے پاس بہت کچھ ہے بتانے کو پاکستانیو یہ معمولی جنگ نہیں ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر بتا دوں ایک رات آپ گھر میں سو نہ سکیں لیکن وہ باتیں نہیں کرنا چاہتا جو شعور والے لوگ ہیں انھیں پتہ ہےکہ یہ جنگ کیا ہے۔پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اپنے حقوق کے لئیے ورنہ رہتی دنیا تک غلام در غلام رہا گے
November 26, 2024 at 4:47 AM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
Reposted
منفی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے اور D Chowk کی طرف پہل قدمی جاری رکھی جائیں
اس دفعہ احتجاج بی بی صاحبہ لیڈ کر رہی ہے
پی ٹی آئی ورکرز مطمئن ہے
November 26, 2024 at 4:53 AM
Reposted
حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی
November 26, 2024 at 8:17 AM
Reposted
پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان

عوام کی طاقت کا اندازہ کریں
November 26, 2024 at 9:24 AM
Reposted
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM
Reposted
‏ردعمل
November 22, 2024 at 9:19 AM
Reposted
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM