Muhammad Nasir
mnasir1985.bsky.social
Muhammad Nasir
@mnasir1985.bsky.social
"I am a social media writer with a passion for reading stories and fiction, and I enjoy sharing my reviews on them. I am also interested in graphic designing, and my creativity reflects in every project I work on."
مذہب میں سے انسانیت نکال دی جائے تو فقط عبادت رہ جاتی ہے اور عبادت کے لئے میرے رب کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں تھی،😐
December 21, 2024 at 5:30 AM
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
November 24, 2024 at 5:19 AM
زندگی آسان نہیں ہوتی ہر شخص اپنی زندگی کے نشیب و فراز کا سامنا کرتا ہے کبھی مشکلات پہاڑ جیسی لگتی ہیں اور کبھی ہمت ایک چراغ کی مانند راستہ دکھاتی ہے زندگی کا حسن اسی میں ہے کہ ہم ہر چیلنج کو قبول کریں خود پر بھروسہ رکھیں اور اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہیں کامیابی ان ہی کا مقدر بنتی ہے جو ہمت نہیں ہارتے
November 21, 2024 at 4:18 AM
‏آج تھوڑا تعارف کروا دیں
کہ اپ میرے ساتھ کہاں کہاں سے ہیں..!
بندہ آتے جا تے ایک کپ چائے تو پی لیتا ہے.. اپنے دوستوں کو بھی منشن کر دیں
November 20, 2024 at 5:27 AM
زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے، اسے خوشی، محبت اور شکر گزاری کے ساتھ گزاریں۔ ✨
"Every moment of life is precious; live it with joy, love, and gratitude." ✨
#محمد_ناصر
#Muhammad_Nasir
November 20, 2024 at 4:02 AM
اس سے خوبصورت احساس کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا من پسند شخص آپ کو منائے اور تب تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہ جائیں
November 19, 2024 at 8:59 AM
A woman is not just part of society; she is its foundation, strength, and light. She nurtures, inspires, and transforms. Respect her, for she holds the essence of love, creation, and resilience. A woman is grace and the strength to shape generations.
#Muhammad_Nasir
November 18, 2024 at 9:35 AM
عورت صرف معاشرے کا حصہ نہیں بلکہ اس کی بنیاد، اس کی طاقت اور اس کی روشنی ہے۔ اس کے پاس زندگی کو سنوارنے، حوصلہ دینے اور دنیا کو بدلنے کی قوت ہے۔ عورت کا احترام کریں کیونکہ اس میں تخلیق کا راز، محبت کی حقیقت اور نسلوں کو سنوارنے کی طاقت پوشیدہ ہے۔ عورت کمزور نہیں، وہ استقامت اور وقار کی حقیقی مثال ہے
November 18, 2024 at 9:26 AM