banner
mnaqiullah.bsky.social
@mnaqiullah.bsky.social
مصدقہ خبر
ہلاکتیں 116
زخمی 166
ایک ہی حملہ میں 52 ہلاکتیں۔
شدید زخمی جو شاید جانبر نہ ہو پائیں 30۔
ہسپتالوں میں بیڈ کم پڑنے کی وجہ سے زخمیوں کو نیچے لٹانا پڑا۔
نرسیں دلبرداشتہ ہو گئیں۔
ڈیڈ باڈیز اور ریکارڈ سب موجود۔
لیکن
علاقہ ہے کرم ایجنسی۔
👇
November 29, 2024 at 1:10 PM
ایاک نعبد وایاک نستعین کہاں گیا ۔
امریکی اراکین کانگریس سے مدد طلب کرنے کے جواب میں
امریکی کانگریس کے 46 ارکان ایک بار پھر عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے، جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ کر عمران خان کی رہائی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا
اکثریت کا تعلق یہودی مذہب سے ہے۔
November 17, 2024 at 11:33 PM
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبراکاتہ
November 17, 2024 at 10:18 PM