Sidhu
mmm-sidhu.bsky.social
Sidhu
@mmm-sidhu.bsky.social
Reposted by Sidhu
‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️

جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔

برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔

اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
December 1, 2024 at 5:20 PM
Reposted by Sidhu
‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-
December 1, 2024 at 7:46 AM
صحافتی اداروں کی اکثریت دلال اور موقع پرست ہے۔
جتنا نقصان ان لوگوں نے ملک کا کیا ہے شائید ہی کسی اور نے کیا ہو۔ پاکستان میں ان کے وجود سے لیکر اج تک سکون کا ایک پل نہیں میسر ہوا۔ یہ معاشرے کی سیاسی سماجی اخلاقی غرض ہر سطح پر تقسیم کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
November 26, 2024 at 6:04 AM
Reposted by Sidhu
وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
November 24, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Sidhu
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted by Sidhu
November 19, 2024 at 5:47 PM
Reposted by Sidhu
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 19, 2024 at 7:53 AM
Reposted by Sidhu
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
November 19, 2024 at 8:38 AM
November 18, 2024 at 12:55 PM