M M Khan
mmkhanusa.bsky.social
M M Khan
@mmkhanusa.bsky.social
فیک نیوز کا تدارک صرف اور صرف سخت ترین قوانین بنانے سے ہی ہو گا جب تک یہ نہیں کرینگے پاکستان میں فیک نیوز کا بزنس چلتا رہے گا!
December 12, 2024 at 7:16 PM
ابصار صاحب آپکا تجزیہ ہے کہ ہو سکتا ہے بلاول کو آگے لایا جائے۔ میرا خیال ہے اگر ایسا ہوا تو ن لیگ قبول نہیں کریگی کیونکہ اصل گالیاں بھی اس نے کھائی ہیں
ویسے سچ یہ ہے کہ ان حالات میں شہباز شریف 5 سال تک کہیں نہیں جا رہے۔ ہاں کوئی انہونی ہو جائے تو پتا نہیں!
December 5, 2024 at 8:53 PM
سربلوائیوں ہاتھوں فورسز جوانوں کی شہادت کوزیادہ ہائی لائٹ کیا جائے۔ کوشش کی جائے کہ PTI بلوائیوں کو شہید ہرگز نہ کہا جائے شہید وہ ہیں جھنوں نے ریاست کیلئے جان دی۔اگرممکن ہوتوحکومت کوبتائیں کہ وہ فارن میڈیا کو بلا کر بریفنگ دے کہ کیسے بلوائیوں کو لا کر ملک کوانارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی گئی!
November 28, 2024 at 6:31 PM
پاکستان بنا ہی ایلیٹ کلاس کیلئے ہے!
November 22, 2024 at 10:17 PM
ابصار بھائی آج بشری صاحبہ نے سعودی عرب کے حوالے سے جو بات کی اس پر آپ کیا کہتے ہیں؟
November 21, 2024 at 7:35 PM
قوم چاہتی ہے کہ کسی شرپسند کو ملک میں افراتفری پیدا نہ کرنے دے اور جتھوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا!
November 21, 2024 at 5:44 PM
بیشک!
November 19, 2024 at 12:45 AM
خوش رہیں!
November 18, 2024 at 4:40 PM