MMR
mmanir.bsky.social
MMR
@mmanir.bsky.social
Reposted by MMR
‏ ایک یوتھیے نے لاہور جانا تھا۔
میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو FWO نے بنائی ہے۔
کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاؤں گا
میں نے بتایا اس پر بھی کارپٹ اب FWO والے ڈال رہے۔
اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے
یہ ہوتا ہے جذبہ
😜😂🤣😂🤣🔥🔥🔥
#انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy
December 7, 2024 at 11:43 AM
اللّٰہ پاک ہمارے پیارے وطن کو اندرونی بیرونی دشمنوں اور ان کی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
December 2, 2024 at 4:52 PM
Reposted by MMR
اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
December 2, 2024 at 1:03 PM