آپ حسن ظن میں گفتگو کرنے چلتے ہیں تو اگلا اندر سے مراد سعید برآمد ہو جاتا ہے۔ اسلوب کے کھونے کی کمی بھی اب محسوس نہیں ہوتی کہ وہ بھی اگلے بندے کے لیے پر بنیاد کرتا ہے
گو کہ انسانی کانٹیکٹ کا لطف کھو جاتا ہے
November 18, 2024 at 7:45 PM
آپ حسن ظن میں گفتگو کرنے چلتے ہیں تو اگلا اندر سے مراد سعید برآمد ہو جاتا ہے۔ اسلوب کے کھونے کی کمی بھی اب محسوس نہیں ہوتی کہ وہ بھی اگلے بندے کے لیے پر بنیاد کرتا ہے
اس جیسوں نے بہت سوں کو یہ ہلہ شیری اور امیجینیشن دیا کہ جو چاہے بک دو، کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ پرانا ٹویٹر کمال کا پلیٹ فارم تھا۔ اس جیسوں نے بدتمیزی کی اک بلند لہر شروع کی اور قائم رکھی تو بالآخر مجھ جیسا ہومیو پیتھک بھی جواب الجواب پر ہی لینڈ کیا
November 18, 2024 at 6:34 PM